{"product_id":"zehni-istamariat-ka-khatma-thny-astaamaryt-ka-khatm","title":"Zehni Istamariat Ka Khatma - ذہنی استعماریت کا خاتمہ","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages:\u003c\/strong\u003e 207\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eCategory: \u003c\/strong\u003eHistory Book\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"font-family: Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, Nafees Web Naskh, Urdu Naskh Asiatype, Arial, Tahoma; font-size: 19px; line-height: 31px; direction: rtl;\" align=\"left\"\u003eUrdu Translation of \u003cb\u003eDecolonizing The Mind\u003c\/b\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"font-family: Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, Nafees Web Naskh, Urdu Naskh Asiatype, Arial, Tahoma; font-size: 19px; line-height: 31px; direction: rtl;\" align=\"left\"\u003eTranslated By \u003cb\u003ePatrus Raza\u003c\/b\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right; font-family: Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, Nafees Web Naskh, Urdu Naskh Asiatype, Arial, Tahoma; font-size: 19px; line-height: 31px; direction: rtl;\"\u003eنوآبادیاتی نظام کی حرکیات اور اثرات کو سمجھنے کے لیے فرانز فینن کی کتاب افتادگان خاک سب سے اہم سمجھی جاتی ہے۔ اس کے بعد دوسری اہم کتاب نگوگی وا تھیونگو کی ہے۔ یہ کتاب پوری دنیا میں کلونیلزم کے مضمون میں لازمی کتاب کے طور پر پڑھائی جاتی ہے۔ یہ کتاب آپ کی پہلے سے بنی تمام آرا کو چیلنج کرنے اور تبدیل کرنے کی مکمل طاقت رکھتی ہے۔ \u003cbr\u003eکتاب کا بنیادی موضوع یہ ہے کہ نو آبادیاتی نظام نے مقامی زبانوں کو پسماندہ بنا کر انگریزی اور دیگر یورپی زبانوں کو ایک برتر مقام دیا، اور اس کے نتیجے میں مقامی لوگوں کو ان کی زبان، تاریخ، اور ثقافت سے الگ کر دیا۔ نگوگی اس کتاب میں اس نظام کو چیلنج کرتے ہیں اور زبان کی دوبارہ آزادی کو تیسری دنیا کی سماجی اور ثقافتی بیداری کے لیے ناگزیر قرار دیتے ہیں۔ \u003cbr\u003eنگوگی وا تھیونگو تاریخی حوالوں سے سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں کہ کس طرح مقامی زبانوں کو کنٹرول کر کے یورپی سامراج نے پوری دنیا کے معاشروں پر حکومت کی ہے۔ \u003cbr\u003eسب سے پہلے انگریزوں نے مقامی زبانوں کو ختم کر کے اپنی زبان کو اس خطے کی قومی زبان قرار دیا۔ زبان پر کنٹرول کے بعد دوسرے نمبر پر ان لوگوں کی ثقافت کو کنٹرول کرنے کے لیے مختلف طریقے اپنائے گئے اور اس طرح ان کے تسلط کو تقویت ملی اور وہ کروڑوں لوگوں پر حکومت کرنے لگے۔\u003c\/p\u003e","brand":"Tim Marshall","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":52895147917543,"sku":null,"price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0812\/2489\/2647\/files\/zehni-istamariat-ka-khatma.webp?v=1792697262","url":"https:\/\/bookshaven.shop\/products\/zehni-istamariat-ka-khatma-thny-astaamaryt-ka-khatm","provider":"My Store","version":"1.0","type":"link"}