Pages: 248
Category: History Books
"اردو اشتہاریات کی تاریخ"1757ء میں انگریزوں کے ہاتھوں سراج الدولہ کی شکست کے بعد سے لیکر موجودہ دورتک کے اشتہارات کا احاطہ کرتی ہے۔جس میں کلکتہ کی دیواروں پر اٹھارویں صدی کے چھٹے عشرے میں پوسٹر کی صورت میں لگائے جانے والے ایسٹ انڈیا کمپنی کے ایک اشتہار کا عکس بھی شامل ہے۔ یہ کتاب برصغیرمیں گذشتہ ڈھائی سوسال کے دوران اردو اشتہارات کا ایک لسانی اورسماجی مطالعہ ہے۔جس میں اشتہارات کی زبان سے اردو کو پہنچنے والے ناقابل تلافی نقصان کو پورے استدلال کے ساتھ اجاگر کیا گیا ہے۔کتاب میں اردو کے پہلے اخبار "جام جہاں نما"اورکلکتہ سے نکلنے والے انگریزی اخبارات میں شائع ہونے والے اردو اشتہارات کے حوالے بھی موجود ہیں۔جنگ آزادی 1857ء اورتحریک آزادی پاکستان کے دوران گلیوں اورچوراہوں پرلگائے جانے والے پوسٹرز اورپمفلٹس کی عبارتوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
اس کتاب میں آزادی کے بعد ہندوستان کے اشتہارات میں ہندی اورپاکستان کے اشتہارات میں فارسی الفاظ کے غیر ضروری استعمال پر ایک بھرپور تجزیہ بھی کیا گیا ہے۔ساتھ ہی بیسویں صدی میں ساٹھ اورستّر کی دہائی میں اشتہارات کی زبان کی ادبی چاشنی اورجملہ بندیوں پر اورموجودہ دور تک آتے آتے رومن اردو کے منفی کردار پربھی دستیاب حوالوں کے ساتھ سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔ اپنی نوعیت کی ایک منفرد کتاب ہے جو صرف اردو ادب اور اشتہارات کی تعلیم وتدریس سے وابستہ افراد کے ساتھ ساتھ تاریخ کے طالب علم کے لیے بھی ایک مفید اورمدلّل حوالہ ہے۔
Thank you for shopping at Books Haven Store.
Order Processing
Orders are prepared after confirmation, subject to stock availability.
Delivery Areas
We deliver across Pakistan.
Delivery Time
Delivery takes 3–5 working days.
Shipping Charges
Applicable delivery charges will be communicated before your order is finalized.
Delivery Issues
If your parcel is delayed, damaged, or missing, please contact us at 03054045607 or aayatonlinebooksstore@gmail.com.
At Books Haven Store, we want you to be satisfied with your purchase.
Damaged, Defective, or Incorrect Books
If you receive a damaged, defective, or incorrect book, please contact us with your order number, a description of the issue, and photographs where possible.
Return Requests
Return eligibility, deadlines, and conditions depend on the return terms confirmed for your order and applicable consumer law.
Refunds
Where a refund is approved or required by law, we will explain the refund method and expected processing time.
Return Shipping
Any applicable return-shipping charges will be explained before a return is arranged.
Contact Us
Phone: 03054045607.
Email: aayatonlinebooksstore@gmail.com.