{"product_id":"upar-wali-manzil-aopr-oaly-mnzl","title":"Upar Wali Manzil - اوپر والی منزل","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages: \u003c\/strong\u003e178\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eCategory: \u003c\/strong\u003eShort Stories\u003c\/p\u003e\n\u003cdiv align=\"right\"\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right; font-family: Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, Nafees Web Naskh, Urdu Naskh Asiatype, Arial, Tahoma; font-size: 19px; line-height: 31px; direction: rtl;\"\u003eرفاقت حیات نے درمیانے اور نچلے درمیانے طبقے کی زندگی کو اپنا موضوع بنایا ہے۔ شاید کچھ لوگوں کو یہ بات معمولی لگے لیکن میری نظر میں ایسا نہیں ہے۔ میرے خیال میں ہمارے افسانہ نگاروں میں سے کسی نے بھی ان طبقوں کی زندگی کو اتنی اپنائیت، محبت اور تفہیم کے ساتھ اور ہنر مندی سے کہانیوں میں نہیں ڈھالا ہے جیسے رفاقت حیات نے اپنی کہانیوں میں بیان کیا ہے۔ رفاقت کی تمام کہانیوں میں ان طبقوں کی زندگی ، ان کے مسائل، ان کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں اور غم ، ان کی محرومیاں ، ان کے خوف غرض کہ ان کے زندگی کے مختلف رنگ پوری گہرائیوں کے ساتھ منعکس ہوئے ہیں۔ ہمیں ماننا پڑے گا رفاقت نے یہ کہانیاں لکھ کر اُردو افسانے کے قاری کو ایک ایسی دنیا سے روشناس کروایا ہے جس سے نا واقف تو نہیں مگر جس کو اتنی گہرائی سے شاید پہلے کبھی نہ دیکھا ہو۔ \u003cbr\u003eافضال احمد سید\u003cbr\u003eرفاقت حیات سادگی سے زندگی کی سچائی کا سامنا کرتے ہیں۔ انھیں عام آدمی سے دلچسپی ہے اور انھوں نے چھوٹے بڑے شہروں ، قصبوں میں رہنے والے لوگوں کے چھوٹے بڑے دکھ سکھ کو اپنے افسانوں کا موضوع بنایا ہے۔ ان افسانوں کے کردار و واقعات ہمیں جانے پہچانے معلوم ہوتے ہیں جیسے کہ ہمارے ارد گرد سے نمودار ہوئے ہوں .\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e","brand":"Rafaqat Hayat","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":68383370707195,"sku":null,"price":500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0837\/4301\/5163\/files\/upar-wali-manzil.jpg?v=1792832601","url":"https:\/\/bookshaven.shop\/products\/upar-wali-manzil-aopr-oaly-mnzl","provider":"Books Haven","version":"1.0","type":"link"}