{"product_id":"tehzeebi-nargasiyat-tzyby-nrgsyt","title":"Tehzeebi Nargasiyat - تہزیبی نرگسیت","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages:\u003c\/strong\u003e 142\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eCategory:\u003c\/strong\u003e Urdu Adab\u003c\/p\u003e\n\u003ch3 align=\"right\"\u003e\u003cspan class=\"Formatted\"\u003eتہذیبی نرگسیت کا مطلب خود پسندی،انانیت اور اپنے نظریات کو اٹل اور کامل سمجھنا اور پھر ان کے مطابق جذباتی اور سماجی طور پر خود کو فعال بنانا ہے۔\u003cbr\u003eنرگسیت کا ایک پہلو صحت مند بھی ہے جو کہ خود نگری اور خود شناسی ہے کہ جن میں اپنی خامیوں اور سماجی برائیوں کو زیر غور لایا جاتا ہے۔اس حالت میں انسان یا معاشرہ مثبت تبدیلی کی طرف کوشش کرتا ہے جبکہ پہلی صورت میں سماج میں اردگرد کے انسانوں سے کوئی سروکار نہیں رکھا جاتا اور نہ ہی دوسری تہذیبوں اور مذاہب کا احترام کیا جاتا ہے۔\u003cbr\u003eزیر نظر کتاب اسی منفی نرگسیت پر لکھی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ عموماً پاکستانی عوام اور خصوصاً مسلمانوں کا المیہ یہ ہے کہ ان کو اپنے روایات، اسلامی اور مہذب لگتے ہیں لیکن دوسرے مذاہب اور ان کے پیروکاروں کو باطل اور گمراہ تصور کرتے ہیں۔\u003cbr\u003eکہتے ہیں کہ جب قومیت کی بات ہوتی ہے تو ہم اپنے آپ کو اور اپنے آباواجداد کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں اور خود کو تاریخی طور پر دوسرے اقوام سے برتر تصور کرتے ہیں لیکن اگر یہی اقوام عالم مسلمانوں کو زیر کر کے اپنے مفاد اور مسلمانوں کی کوتاہیوں کا ازالہ کرنے لگ جائے تو ہم ان کے خلاف جہاد اور دوسری عوامی تحریکیں شروع کردیتے ہیں اور اپنی نسلوں کو ان کے خلاف بڑکا کر اور اپنی غلطیوں پر پردہ ڈال کر سیاسی اور مذہبی جذبات سے ان کی شعوری تشکیل کرتے ہیں۔\u003cbr\u003eکتاب اسلامی نقطہ نظر سے نرگسیت پر روشنی ڈال کر حقیقت سے پردہ اٹھانے کی ایک عمدہ کاوش ہے۔\u003c\/span\u003e\u003c\/h3\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e","brand":"Mubarak Haider","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":52895481463015,"sku":null,"price":500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0812\/2489\/2647\/files\/tehzeebi-nargasiyat.jpg?v=1792700760","url":"https:\/\/bookshaven.shop\/products\/tehzeebi-nargasiyat-tzyby-nrgsyt","provider":"My Store","version":"1.0","type":"link"}