Shamim Hanfi: Yadein, Batain, Tehrerain - شمیم حنفی - یادیں ، باتیں ، تحریرں
- Rs.650.00
-
Regular price
Rs.799.00 -
-18%
Shamim Hanfi: Yadein, Batain, Tehrerain - شمیم حنفی - یادیں ، باتیں ، تحریرں
ages: 312
Category: Biography, Urdu Adab
پروفیسر سرورالہدیٰ معاصر اردو تنقید میں سر بر آوردہ ہیں۔ انھیں کلاسیکی ، جدید اور معاصر ادب کے مطالعے اور تفہیم و تعبیر سے گہری اور ولولہ انگیز دل چسی ہے ۔ اس دل چسپی کا اظہار ان تینوں ادوار کی چیدہ چیدہ وممتاز شخصیات پر کتب کی صورت میں ہوا ہے۔ وہ پرانے اور نئے، مشرقی اور مغربی تنقیدی تصورات کا تجزیاتی فہم رکھتے ہیں، اور ان کے اطلاق کے ضمن میں، ایک مخصوص نقطہ نظر رکھتے ہیں۔ ان کے تنقیدی نقطہء نظر کی امتیازی خصوصیت یہ ہے کہ دو ادب کو انسانی تجربے اور احساسات سے الگ نہیں دیکھتا۔ وہ ان تنقیدی تصورات پر سوال قائم کرتے ہیں، جو متن کے ہیئتی، اسلوبی اور تکنیکی وسائل ہی پر مرتکز ہوتے ہیں، اور اس دوران ، انسانی تجربے کو منہا کرتے چلے جاتے ہیں ۔
وہ تنقید کی اس خصوصیت کو شمیم حنفی کی تنقیدی تحریروں میں، پوری شدت اور کمال سے، بر سرِ عمل دیکھتے ہیں اور اپنے نقطہ نظر کے لیے توثیق حاصل کرتے ہیں۔ وہ شمیم صاحب کی تنقیدی تحریروں کا مطالعہ، گہری نظر سے اور نشاط انگیز احساس کے ساتھ کرتے ہیں۔ شمیم صاحب ، ادب سے تعلق ، رمی اور ثقافتی سے زیادہ، ایک شخصی ، احساساتی سطح پر قائم کرتے تھے۔ ان کے نزدیک ، ادب انسانی وجود کی سب سے ممتاز سرگرمی ہے ۔ اس امر کا احساس ادب کے مطالعات میں بھی دلایا جانا چاہیے۔ یعنی تنقید ، اس ولولے، تشویش ، رنج و راحت شکست و یکجائی کے جملہ احساسات کو گرفت میں لے ، جن سے کوئی فن پارہ وجود میں آتا ہے۔ اس بنا پر شمیم صاحب ، ان ادبی تحریروں کو الگ کرتے تھے، جن میں صناعی تو ہوتی ہے، ہستی کی آگ نہیں۔ سرورالہدیٰ ، شمیم صاحب کی یادوں اور باتوں کو لکھتے ہوئے ، شمیم صاحب کی تنقید کی اس خصوصیت کو نمایاں کرتے چلے جاتے ہیں۔
سرورالہدیٰ کی اس کتاب سے ہمیں یہ اندازہ بھی ہوتا ہے کہ شمیم صاحب کی گفتگوؤں اور تحریروں میں ایک فطری ہم آہنگی تھی ۔ ان کا تنقیدی نقطہ نظر دنیا کو دکھانے کے لیے نہیں تھا، خود ان کے اپنے وجود کی ساخت کا لازمی حصہ تھا۔ وہ جس نرم روی سے ، ادب ، آرٹ ، موسیقی ، شخصیات ، تصورات پر بات کرتے تھے، نجی محفلوں اور ادبی مجالس میں ، اپنی تحریروں میں بھی اسی نرم ، شائستہ اسلوب کو برقرار رکھتے تھے ۔ طنز و تعریض اور تفاخر و تردید، ان کے رسمی و غیر رسمی اسلوب کا حصہ نہیں تھے۔ اس کتاب کی ایک خاص بات یہ ہے کہ سرورالہدیٰ نے شمیم صاحب کی باتوں اور یادوں کی مدد سے، نصف صدی کے قریب عبد کی ادبی و جمالیاتی وفکری تاریخ کو بھی مرتب کر دیا ہے، ایک ایسے زاویے سے جو ادب اور انسانی تجربے کو تاریخ کے مرکز میں رکھتا ہے۔ یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے ۔ کہانی کے انداز ، رواں اور دل کش اسلوب میں لکھی گئی یہ کتاب، اردو ادب میں ایک گہ انقش قائم کرے گی۔
ناصر عباس نیّر
At Life Ease Store, we are committed to delivering your orders as quickly and efficiently as possible. Please take a moment to review our shipping policy below.
Shipping Timeframe
We aim to process and ship all orders within 3 to 5 business days. Delivery is available all over KSA
Shipping Charges
Shipping charges may vary depending on the size, weight, and location of the order. Any applicable charges will be displayed at checkout before you complete your purchase.
Order Tracking
Once your order has been shipped, you will receive a confirmation message along with tracking details (if applicable) to monitor the delivery status of your parcel.
Delivery Areas
We deliver to all major cities and towns across KSA. If you're unsure whether your area is serviceable, feel free to reach out to us for confirmation.
Contact Us
If you have any questions or concerns about your order or shipping details, please don’t hesitate to contact us:
- 📧 Email: tehreem.majid03@gmail.com
Thank you for shopping with Life Ease Store– your satisfaction is our priority!
At Life Ease Store, your satisfaction is our top priority. If you’re not completely happy with your purchase, we’re here to help!
Return Window
We gladly accept returns within 7 days of receiving your order.
Eligibility for Returns
To be eligible for a return:
- The item must be unused and in its original condition.
- It must be returned in the original packaging.
- Proof of purchase (order number or receipt) is required.
Non-Returnable Items
Certain items may not be eligible for return due to hygiene or safety reasons (e.g., opened food products, personal care items, etc.). Please contact us for clarification if needed.
Return Process
Contact our customer service team within 7 days of receiving your item.
Provide your order number and reason for the return.
We will guide you through the return procedure.
Shipping Costs
Return shipping costs are the responsibility of the customer unless the item was received damaged or incorrect.
Refunds
Once your return is received and inspected, we will notify you of the approval or rejection of your refund. Approved refunds will be processed promptly via your original method of payment or as store credit.
Contact Us
- 📧 Email: tehreem.majid03@gmail.com
Thank you for choosing Life Ease Store – we’re here to make your shopping experience as smooth and secure as possible!