Pakistan Talem Aur Ikesvin Sadi - پاکستان تعلیم اور اکیسویں صدی
- Rs.1,050.00
-
Regular price
Rs.1,500.00 -
-30%
Pakistan Talem Aur Ikesvin Sadi - پاکستان تعلیم اور اکیسویں صدی
Pages: 288
Category: Education
ڈاکٹر شاہد صدیقی پاکستان کے ممتاز ماہرِ تعلیم ہیں جو گزشتہ تین دہائیوں سے تواتر سے پاکستان میں تعلیم کے مختلف پہلوؤں پر تحقیقی مضامین لکھ رہے ہیں۔ زیرِ نظر کتاب اپنی نوعیت کی منفرد دستاویز ہے جس میں مصنف نے پاکستان کے حوالے سے اکیسویں صدی کے تعلیمی چیلنجز کا جا ئزہ لیا ہے اور اس حوالے سے قابلِ عمل سفارشات پیش کی ہیں۔ پاکستان میں تعلیم جیسے اہم موضوع میں دلچسپی رکھنے والے ہرشخص کو اس کتاب میں اپنی دلچسپی کا مواد ملے گا۔ یہ نہ صرف اساتذہ، طلبہ اور تعلیمی سربرہان کے لیے ایک اہم کتاب ہے بلکہ سیاست دانوں، بیوروکریٹس، میڈیا پرسنز اور عام لوگوں کے لیے بھی ایک اہم دستاویز ہے جس کا مطالعہ پاکستان میں تعلیم کو اکیسویں صدی کے تناظر میں سمجھنے کے لیے ضروری ہے۔
ڈاکٹر طارق رحمان
( ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن بیکن ہاؤس، نیشنل یونیورسٹی لاہور)
پاکستان میں تعلیم کے موضوع پر لکھنے والے بہت کم ہیں۔ خاص طور پر ایسے لوگ جن کو تعلیم کے شعبے کا ذاتی تجربہ بھی ہو۔ یہ دونوں خصوصیات ڈاکٹر شاہد صدیقی صاحب کی شخصیت کا حصّہ ہیں۔ ڈاکٹر شاہد صدیقی گزشتہ چار دہائیوں سے مختلف حیثیتوں میںتعلیم کے شعبے سے وابستہ ہیں اور ’’پاکستان، تعلیم اور اکیسویں صدی‘‘ ان کے تجربے کا نچوڑ ہے۔ اس کتاب میں تعلیم کے تمام اہم پہلوؤں پر بحث کی گئی ہے۔ تعلیم کے مقاصد سے لے کر پاکستان میں تعلیم کی صورتحال کا تجزیہ کیا گیا ہے اور مسائل کے حل کے لیے تجاویز دی گئی ہیں۔ کتاب کی خاص بات اس میں شامل مختصر اور جامع مضامین، عام فہم زبان اور سادہ اسلوب ہے۔ یوں یہ کتاب ایک دلچسپ اور Readable دستاویز ہے۔ وہ لوگ جو تعلیم کے مسائل کو اکیسویں صدی کے تناظر میں دیکھنا اور نئے امکانات سے آگاہ ہونا چاہتے ہیں ان کے لیے یہ ایک انتہائی اہم کتاب ہے۔
فیصل باری
( ڈین سکول آف ہیومینیٹیز اینڈ سوشل سائنسز ،لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز لاہور)
ہائیڈیگر کے نظریے میں معمولی سا ردّ وبدل کرتے ہوئے کوئی یہ کہہ سکتا ہے کہ کتابیں اپنے مصنّفین کے توسط سے بات کرتی ہیں نہ کہ مصنف کتابوں کے توسط سے۔ ڈاکٹر شاہد صدیقی کی کتاب ’’پاکستان، تعلیم اور اکیسویں صدی‘‘ کے حوالے سے یہ بات سوفیصد درست معلوم ہوتی ہے۔ شاہد صدیقی کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو تعلیم کے موضوع پر انگریزی اور اردو میں ایک طویل عرصے سے مسلسل لکھ رہے ہیں۔ ان کی تازہ کتاب ’’پاکستان، تعلیم اور اکیسویں صدی‘‘ میں پاکستان کے تعلیمی مسائل کا تفصیل سے علمی اور تحقیقی جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ اُردو میں اپنی نوعیت کی ایک منفرد کتاب ہے جو نہ صرف اکیسویں صدی کے تناظر میں تعلیمی مسائل کا جائزہ لیتی ہے بلکہ ان کے حل کے لیے قابلِ عمل تجاویز بھی پیش کرتی ہے۔ کتاب اپنے مواد اور اسلوب کی بدولت طلبہ، اساتذہ اور پالیسی سازوں کے لیے یکساں اہمیت رکھتی ہے۔
ڈاکٹر فرید پنجوانی
( ڈین، انسٹی ٹیوٹ فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ، آغا خان یونیورسٹی، کراچی)
At Life Ease Store, we are committed to delivering your orders as quickly and efficiently as possible. Please take a moment to review our shipping policy below.
Shipping Timeframe
We aim to process and ship all orders within 3 to 5 business days. Delivery is available all over KSA
Shipping Charges
Shipping charges may vary depending on the size, weight, and location of the order. Any applicable charges will be displayed at checkout before you complete your purchase.
Order Tracking
Once your order has been shipped, you will receive a confirmation message along with tracking details (if applicable) to monitor the delivery status of your parcel.
Delivery Areas
We deliver to all major cities and towns across KSA. If you're unsure whether your area is serviceable, feel free to reach out to us for confirmation.
Contact Us
If you have any questions or concerns about your order or shipping details, please don’t hesitate to contact us:
- 📧 Email: tehreem.majid03@gmail.com
Thank you for shopping with Life Ease Store– your satisfaction is our priority!
At Life Ease Store, your satisfaction is our top priority. If you’re not completely happy with your purchase, we’re here to help!
Return Window
We gladly accept returns within 7 days of receiving your order.
Eligibility for Returns
To be eligible for a return:
- The item must be unused and in its original condition.
- It must be returned in the original packaging.
- Proof of purchase (order number or receipt) is required.
Non-Returnable Items
Certain items may not be eligible for return due to hygiene or safety reasons (e.g., opened food products, personal care items, etc.). Please contact us for clarification if needed.
Return Process
Contact our customer service team within 7 days of receiving your item.
Provide your order number and reason for the return.
We will guide you through the return procedure.
Shipping Costs
Return shipping costs are the responsibility of the customer unless the item was received damaged or incorrect.
Refunds
Once your return is received and inspected, we will notify you of the approval or rejection of your refund. Approved refunds will be processed promptly via your original method of payment or as store credit.
Contact Us
- 📧 Email: tehreem.majid03@gmail.com
Thank you for choosing Life Ease Store – we’re here to make your shopping experience as smooth and secure as possible!