Pakistan Chronicle - پاکستان کرونیکل
- Rs.6,200.00
-
Regular price
Rs.8,000.00 -
-22%
Pakistan Chronicle - پاکستان کرونیکل
Pages: 1324
Category: History Books
"پاکستان کرونیکل" پاکستان کا پہلا تاریخ وار عوامی انسائیکلوپیڈیا ہے- جو جناب عقیل عباس جعفری کی انتھک محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے، جس میں 6000 سے زائد اہم واقعات اور 5000 سے زائد نایاب تصاویر جمع کی گئی ہیں۔ اس کی پہلی بار اشاعت 2010, دوسری بار 2011 میں کی گئی۔ امسال اس کو تیسری بار نظر ثانی اور اضافوں کے ساتھ شائع کیا گیا ہے۔ تازہ ترین ایڈیشن 14, اگست 1947 تا 31, مارچ 2018 یعنی ستر سال آٹھ ماہ (848 مہینوں اور 25800 دنوں) کے احوال پر ماہ بہ ماہ مرتب کیا گیا ہے۔ ہر ماہ کے واقعات کو پانچ حصوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔ پہلے حصے میں کیلنڈر کہ جس سے مطلوبہ دن معلوم ہو جائے۔ پھر متعلقہ مہینے نسبتاً کم اہم واقعات کا ذکر اور اہم واقعات کی تفصیل و تصاویر دی گئی ہیں۔ چوتھے حصے میں ہجری تاریخ بھی عیسوی تاریخ کے مطابق درج کی گئی ہیں۔ پانچویں حصے میں پیدائش اور وفیات کے تحت متعلقہ مہینے میں پیدا اور وفات پانے والی اہم شخصیات کے نام اور وجۂ شہرت تحریر ہیں۔
انسائیکلوپیڈیا کے آخر میں واقعات کا الفبائی اشاریہ کتاب سے استفادہ کو آسان اور وقیع بنا دیتا ہے۔ انسائیکلوپیڈیا کی ایک یہ ترتیب بھی خوبصورت ہوتی کہ اس میں مہینے کے دن اور تاریخ کو بنیاد بنا کر تاریخ وار واقعات کو لکھا جاتا اس طرح کسی بھی مہینے کی کسی بھی تاریخ کے اہم واقعات کو ایک ہی جگہ سمیٹ کر سال بہ سال کی تفصیل ملتی۔ یوں کسی بھی تاریخ کے واقعات خواہ وہ کسی بھی سال سے متعلق ہوتے، ایک ہی جگہ اور ترتیب میں مل جاتے۔ بہرحال یہ تو ایک رائے ہے اور ظاہر ہے اس پر بھی دوسرے بہت سے طریقوں اور ترتیب کے ساتھ ساتھ سوچا گیا ہوگا۔ پاکستان سے محبت کرنے والوں اور حوالہ جاتی کام کرنے والوں کے لیے یہ ایک خوبصورت تحفہ ہے۔
انسائیکلوپیڈیا کو مرتب کرنے کے حوالے سے عقیل عباس جعفری صاحب بلاشبہ خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔
Thank you for shopping at Books Haven Store.
Order Processing
Orders are prepared after confirmation, subject to stock availability.
Delivery Areas
We deliver across Pakistan.
Delivery Time
Delivery takes 3–5 working days.
Shipping Charges
Applicable delivery charges will be communicated before your order is finalized.
Delivery Issues
If your parcel is delayed, damaged, or missing, please contact us at 03054045607 or aayatonlinebooksstore@gmail.com.
At Books Haven Store, we want you to be satisfied with your purchase.
Damaged, Defective, or Incorrect Books
If you receive a damaged, defective, or incorrect book, please contact us with your order number, a description of the issue, and photographs where possible.
Return Requests
Return eligibility, deadlines, and conditions depend on the return terms confirmed for your order and applicable consumer law.
Refunds
Where a refund is approved or required by law, we will explain the refund method and expected processing time.
Return Shipping
Any applicable return-shipping charges will be explained before a return is arranged.
Contact Us
Phone: 03054045607.
Email: aayatonlinebooksstore@gmail.com.