Moashry Par Science Kay Asrat - معاشرے پر سائنس کے اثرات
- Rs.500.00
-
Regular price
Rs.700.00 -
-28%
Moashry Par Science Kay Asrat - معاشرے پر سائنس کے اثرات
Pages: 116
Category: Urdu Adab
برٹرنڈرسل کے نزدیک سائنس اور ٹیکنالوجی کے معاشرے پر انقلابی اثرات بہت واضح ہیں۔ سائنس اور ٹیکنالوجی نے دُنیا کی حالت بہت تیزی سے بدل دی ہے۔ انسان کو بہت زیادہ طاقتور بنا دیا ہے کہ وہ زمین کے حصار سے باہر نکلنے کے قابل ہو گیا ہے۔ مہینوں کے سفر چند گھنٹوں میں طے کر سکتا ہے۔ بڑے بڑے مسائل کا حل منٹوں میں نکل آتا ہے۔ عام طور پر یہی کہا جاتا اور دیکھا بھی گیا ہے کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے معاشرے پر اثرات مثبت اور اچھے ہیں لیکن 1950ء میں برٹنڈرسل نے نوٹ کیا اور بتایا کہ سائنسی ایجادات کے بہت سے منفی اثرات بھی ہوتے ہیں۔ سائنس کے منفی اثرات معاشرے کے لیے نہ صرف یہ کہ خطرہ ہیں بلکہ انسانیت کے لیے بھی تباہ کُن ہو سکتے ہیں۔ البتہ یہ ممکن ہے کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے منفی اثرات کو ختم یا کم کیا جا سکے تاکہ اس کے صرف مثبت اثرات سے انسانیت کو فائدہ ہو۔ رسل دلیل دیتا ہے کہ دُنیا کی بہتری سائنس صرف اسی صورت میں کر سکتی ہے کہ اگر طاقت کا توازن برقرار رکھا جائے یعنی طاقت کا توازن یک قطبی نہیں ہونا چاہیے، اسی طرح آبادی کی پیداوار زیادہ نہ ہو بلکہ وسائل اور آبادی کے توازن میں ہم آہنگی ہونا بہت ضروری ہے اور جنگ کو ترک کر دیا جائے یعنی دُنیا میں صرف امن ہی امن ہو اور جنگ کے امکانات کو بھی ختم کر دیا جائے۔ رسل کے نزدیک اگرچہ یہ سب کچھ ہونا بہت مشکل ہے، پھر بھی وہ پُراُمید ہے اور خیال کرتا ہے کہ آخرکار انسانی فہم و فراست انسانی مشکلات کو حل کرنے میں کامیاب ہوگی اور آخرکار دلیل کا راستہ اپنائے گی۔ یہ کتاب برٹرنڈرسل کے آکسفرڈ کے رسکن کالج میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے معاشرے پر اثرات کے بارے میں دیے ہوئے لیکچروں سے ترتیب دی گئی ہے۔ یہ کل سات لیکچرز ہیں جن میں سے تین لیکچر بعد میں کولمبیا یونیورسٹی نیویارک میں بھی دیے گئے۔ اس کتاب کا آخری باب لائڈ روبرٹس لیکچر ہے، جو رائل سوسائٹی آف میڈیسن لندن میں 29؍ نومبر 1949ء کو دیا گیا۔
Thank you for shopping at Books Haven Store.
Order Processing
Orders are prepared after confirmation, subject to stock availability.
Delivery Areas
We deliver across Pakistan.
Delivery Time
Delivery takes 3–5 working days.
Shipping Charges
Applicable delivery charges will be communicated before your order is finalized.
Delivery Issues
If your parcel is delayed, damaged, or missing, please contact us at 03054045607 or aayatonlinebooksstore@gmail.com.
At Books Haven Store, we want you to be satisfied with your purchase.
Damaged, Defective, or Incorrect Books
If you receive a damaged, defective, or incorrect book, please contact us with your order number, a description of the issue, and photographs where possible.
Return Requests
Return eligibility, deadlines, and conditions depend on the return terms confirmed for your order and applicable consumer law.
Refunds
Where a refund is approved or required by law, we will explain the refund method and expected processing time.
Return Shipping
Any applicable return-shipping charges will be explained before a return is arranged.
Contact Us
Phone: 03054045607.
Email: aayatonlinebooksstore@gmail.com.