Maatam Aik Aurat Ka - ماتم ایک عورت کا
- Rs.500.00
-
Regular price
Rs.600.00 -
-16%
Maatam Aik Aurat Ka - ماتم ایک عورت کا
Pages: 200
Category: Novels
ما تم ایک عورت کا - عمر ریوا بیلا - ترجمہ: آصف فرخی
یہ ناول "ماتم ایک عورت کا"سُسانا نامی ایک نوجوان عورت کی کہانی بیان کرتا ہے ، جس کی خواب آگیں زندگی ایک ڈراؤنا خواب بن جاتی ہے۔ اُسے بنا کسی وجہ کے آدھی رات کو اغواء کر لیا جاتا ہے اور ایسے جیلوں میں رکھا جاتا ہے ، جہاں سیاسی تخریب کاری کرنے والوں کے لیے عقوبت خانے قائم کیے گئے ہیں۔ اس کہانی میں فادر اینٹونیو کی زندگی اور خیالات کا جابجا ذکر ہے، جو سُسانا کے جیل سے اسمگل شدہ خفیہ کوڈ میں لکھی تحریروں کے مفہوم کو سمجھ لینے کے بعد یکسر بدل جاتا ہے۔
زخم مثل خندہ قاتل ہے اس کتاب کا دائرہ عمل لاطینی امریکہ کا ملک ارجنٹینا ہے، جہاں حکومت کی تبدیلی نے ایسی فوجی آمریت کو فروغ دیا کہ جس نے ملک پر شکنجے جیسی گرفت کو مضبوط کرنے کے لیے ہزاروں افراد کو غائب کروا دیا۔ غائب ہو جانے والے ان بے نشان اور بے آسرا لوگوں کی پوری روداد کیسے معلوم ہو سکتی ہے؟ لیکن اس طویل اور اندوہ ناک داستان کے جو اجزاء سامنے آئے ہیں، وہ قید و بند ، ظلم و تشدد اور اذیت کے نت نئے طریقے سہتے سہتے موت کی تفصیلات بتاتے ہیں۔ یہ ناول بھی ایسی ہی شہادت کی حیثیت رکھتا ہے۔
عمر ریو ابیلا (Omar Rivabella) ارجنٹینا میں پیدا ہوئے لیکن کافی عرصے سے نیو یارک میں ادیب اور صحافی کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں۔ وہ انسانی حقوق کے زبردست موید ہیں۔ ان کے متعدد افسانے اور مضامین لاطینی امریکہ میں شائع ہو چکے ہیں ۔ ان کی بہت سی تحریر میں انگریزی میں بھی ترجمہ ہوئی ہیں۔ ناولوں کے علاوہ انہوں نے ہیوی ویٹ چیمپئن جوزے تو ریز کی سوانح بھی لکھی ہے۔ موجودہ ناول کا انتساب بھی تو ریز کے نام کیا گیا تھا۔ یہ ناول انگریزی میں پہلی بار ۱۹۸۶ء میں شائع ہوا اور انگریزی ترجمہ پال ریوئیرا کے اشتراک سے مصنف نے خود کیا تھا۔ اس ناول کو چھپنے کے فورا بعد ہی بہت پسند کیا گیا۔ مشہور امریکی ناول نگار نارمن میلر نے اسے غیر معمولی ادب پارہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ناول انسانی وقار پر دہشت کی یورش اور اذیت اٹھانے والوں کی نفسیات کا مطالعہ ہے۔ ناول نگار بڈشلبرگ نے اسے صحیح معنوں میں "شاک پہنچانے والی کتاب تسلیم کرتے ہوئے مشورہ دیا کہ اسے پڑھیے اور ردیئے ۔ کرسچن سائنس مانیٹر نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ اس کتاب کو جھیل جانا مشکل ہے، یہ شدید مذمت کرتی ہے اذیت کے پورے سلسلے کی، ان حکومتوں کی جو اس کے لیے احکام جاری کرتی ہیں اور اُن معاشروں کی بھی جو اسے برداشت کر لیتے ہیں۔ کیا اس آخری فقرے کی زد میں ہم اور آپ نہیں آتے !
( آصف فرخی)
At Life Ease Store, we are committed to delivering your orders as quickly and efficiently as possible. Please take a moment to review our shipping policy below.
Shipping Timeframe
We aim to process and ship all orders within 3 to 5 business days. Delivery is available all over KSA
Shipping Charges
Shipping charges may vary depending on the size, weight, and location of the order. Any applicable charges will be displayed at checkout before you complete your purchase.
Order Tracking
Once your order has been shipped, you will receive a confirmation message along with tracking details (if applicable) to monitor the delivery status of your parcel.
Delivery Areas
We deliver to all major cities and towns across KSA. If you're unsure whether your area is serviceable, feel free to reach out to us for confirmation.
Contact Us
If you have any questions or concerns about your order or shipping details, please don’t hesitate to contact us:
- 📧 Email: tehreem.majid03@gmail.com
Thank you for shopping with Life Ease Store– your satisfaction is our priority!
At Life Ease Store, your satisfaction is our top priority. If you’re not completely happy with your purchase, we’re here to help!
Return Window
We gladly accept returns within 7 days of receiving your order.
Eligibility for Returns
To be eligible for a return:
- The item must be unused and in its original condition.
- It must be returned in the original packaging.
- Proof of purchase (order number or receipt) is required.
Non-Returnable Items
Certain items may not be eligible for return due to hygiene or safety reasons (e.g., opened food products, personal care items, etc.). Please contact us for clarification if needed.
Return Process
Contact our customer service team within 7 days of receiving your item.
Provide your order number and reason for the return.
We will guide you through the return procedure.
Shipping Costs
Return shipping costs are the responsibility of the customer unless the item was received damaged or incorrect.
Refunds
Once your return is received and inspected, we will notify you of the approval or rejection of your refund. Approved refunds will be processed promptly via your original method of payment or as store credit.
Contact Us
- 📧 Email: tehreem.majid03@gmail.com
Thank you for choosing Life Ease Store – we’re here to make your shopping experience as smooth and secure as possible!