Lahore Jo Main Nay Dekha - لاہور جو میں نے دیکھا
- Rs.450.00
-
Regular price
Rs.600.00 -
-25%
Lahore Jo Main Nay Dekha - لاہور جو میں نے دیکھا
Pages: 240
Category: History Book
مسعود حیات صاحب کا تعلق پہلوانوں کے خاندان سے تھا جو بڑے نامور ہوگذرے ہیں ۔ لاہور بلکہ برصغیر پاک و ہند میں ان پہلوانوں نے بڑا نام کمایا ہے ۔ آج مسعود حیات عوامی طور پر مشہور نہیں لیکن فن پہلوانی فن مصوری ، فن موسیقی کے حلقے ضروران کے نام سے واقف ہیں ۔ مسعود حیات 15 ستمبر 1936ء کو لاہور میں فاروق گنج کے علاقے میں پیدا ہوۓ ۔ ان کے والد کا نام شیخ غلام دستگیر اور والدہ کا نام امیر بیگم تھا۔ ابتدائی تعلیم اسلامیہ ہائی سکول اندرون شیرانوالہ سے تعلیم حاصل کی ۔ 1962ء میں نیشنل بنک آف پاکستان میں اکاؤنٹس آفیسر کے پیشے سے منسلک ہوۓ۔ 1969ء میں ان کی شادی ماہ جبین نامی خاتون سے ہوئی ۔ان سے تین بچے ہوئے ۔ جن میں بڑا بیٹا عثمان مسعود ، پھر دو بیٹیاں آمنہ مسعود اور رابعہ مسعود ہیں ۔ بچپن سے ہی مصوری کا شوق تھا بہت کم عمری میں نہایت خوبصورت پینٹنگ بنائی جس پر سب حیران رہ گئے اس کے بعد با قاعدہ طور پر پینٹنگ سیکھتے رہے۔ برصغیر پاک ہند کے نامور مصور عبد الرحمن چغتائی اور استاد اللہ بخش کی شاگردی میں ان سے مصوری کے اسرار و رموز سیکھے ۔ مصوری میں ان کا موضوع لا ہور کی گمشدہ ثقافت ، تاریخی عمارات ماحول اور انسانی اقدار کی کمی ان کا خاص موضوع تھا۔ لاہور اور اسلام آباد میں ان کی پینٹگز کی نمائشیں منعقد ہوتی رہیں لیکن کبھی بھی کسی سرکاری یا نجی سطح پر کوئی حوصلہ افزائی اور ایوارڈ یا انعام نہیں دیا گیا۔ اپنے خاندانی فن پہلوانی کوفروغ دینے کے لئے انہوں نے نیشنل اسٹائل ریسلنگ ایسویسی ایشن نامی تنظیم قائم کی ۔ اس تنظیم کی جانب سے چھوٹے اور غیرمعروف پہلوانوں کو متعارف کیا۔فن پہلوانی اور اکھاڑوں کی تاریخ پر ایک کتاب بھی ترتیب دی ۔ سماجی، اخلاقی اقدار کے علمبردار تھے ان موضوعات پر روز نامه جنگ ، روز نامہ خبریں ، روز نامہ ایکسپریس، روز نامه امروز ، روزنامہ نواۓ وقت ، ہفت روز فیملی میگزین ، ہفت روزہ اخبار جہاں ، ماہنامہ اردو ڈائجسٹ میں مضامین لکھتے رہے ۔ اسلامی نظام کے نفاذ کے حامی تھے۔ اسلامی نظام کے نفاذ کو ملک کی مضبوطی اور عوام کی خوشحالی کی وجہ سمجھتے تھے ۔ زندگی کے آخری سالوں میں خان نشین ہوکر رہ گئے۔ صرف مصوری اور مضامین لکھنے میں وقت گزارنے لگے ۔ پچھلے 90 سالوں کے اخبارات کے تراشے اور جمع کردہ تصاویر، لکھے گئے سینکڑوں مضامین اور دو کتا ہیں ان کی علمی میراث ہیں ۔ انہوں نے 17 ستمبر 2020 ءکولاہور میں وفات پائی۔ بیرون شیر نوالہ دروازہ مسجد میں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی اور میانی صاحب قبرستان میں ان کے خاندانی احاطے نظام الدین میں سپردخاک کیا گیا۔ ان کی علمی میراث کو ان کے بیٹے عثمان مسعود سنبھالے ہوۓ ہیں ۔ یہ کتاب ان کی لاہور میں زندگی کے مشاہدے پر مشتمل ہے جس میں لاہور کی تہذیب و ثقافت ، انسانی و اخلاقی اقدار کی تبد یلی اور بدلا ؤ جس کو آنکھوں دیکھا اس کا بیان شامل ہے ۔ لاہور جو میں نے دیکھا-
مصنف مسعود حیات
تالیف سید فیضان عباس نقوی
صفحات 256
At Life Ease Store, we are committed to delivering your orders as quickly and efficiently as possible. Please take a moment to review our shipping policy below.
Shipping Timeframe
We aim to process and ship all orders within 3 to 5 business days. Delivery is available all over KSA
Shipping Charges
Shipping charges may vary depending on the size, weight, and location of the order. Any applicable charges will be displayed at checkout before you complete your purchase.
Order Tracking
Once your order has been shipped, you will receive a confirmation message along with tracking details (if applicable) to monitor the delivery status of your parcel.
Delivery Areas
We deliver to all major cities and towns across KSA. If you're unsure whether your area is serviceable, feel free to reach out to us for confirmation.
Contact Us
If you have any questions or concerns about your order or shipping details, please don’t hesitate to contact us:
- 📧 Email: tehreem.majid03@gmail.com
Thank you for shopping with Life Ease Store– your satisfaction is our priority!
At Life Ease Store, your satisfaction is our top priority. If you’re not completely happy with your purchase, we’re here to help!
Return Window
We gladly accept returns within 7 days of receiving your order.
Eligibility for Returns
To be eligible for a return:
- The item must be unused and in its original condition.
- It must be returned in the original packaging.
- Proof of purchase (order number or receipt) is required.
Non-Returnable Items
Certain items may not be eligible for return due to hygiene or safety reasons (e.g., opened food products, personal care items, etc.). Please contact us for clarification if needed.
Return Process
Contact our customer service team within 7 days of receiving your item.
Provide your order number and reason for the return.
We will guide you through the return procedure.
Shipping Costs
Return shipping costs are the responsibility of the customer unless the item was received damaged or incorrect.
Refunds
Once your return is received and inspected, we will notify you of the approval or rejection of your refund. Approved refunds will be processed promptly via your original method of payment or as store credit.
Contact Us
- 📧 Email: tehreem.majid03@gmail.com
Thank you for choosing Life Ease Store – we’re here to make your shopping experience as smooth and secure as possible!