{"product_id":"khoon-jighar-hony-tak-khon-ggr-on-tk","title":"Khoon Jighar Hony Tak - خون جگر ہونے تک","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages: \u003c\/strong\u003e302\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eCategory: \u003c\/strong\u003eNovels,Rashid Ashraf, Zinda Kitabain\u003c\/p\u003e\n\u003cdiv align=\"right\"\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right; font-family: Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, Nafees Web Naskh, Urdu Naskh Asiatype, Arial, Tahoma; font-size: 19px; line-height: 31px; direction: rtl;\"\u003eخون جگر ہونے تک - فضل احمد کریم فضلی\u003cbr\u003eزندہ کتابیں سلسلہ نمبر  109\u003cbr\u003eشاعر اور ناول نگار فضل احمد کریم فضلی 4 نومبر 1906 کو بہرائچ (اترپردیش) میں پیدا ہوئے ۔ الہ آباد اور آکسفرڈ یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی ۔ بنگال میں کئی اہم سرکاری عہدوں پر فائز رہے۔ تقسیم کے بعد پاکستان چلے گئے اور حکومت مشرقی پاکستان میں سکریٹری محکمۂ تعلیمات کے طور پر اپنی خدمات انجام دیں۔ کچھ عرصے تک وزارت امور کشمیر کے سکریٹری بھی رہے۔ 1951 میں امریکی حکومت کی دعوت پر امریکہ کی مختلف یونیورسٹیوں میں مہمان لکچرر کے طورپر لکچر دئے۔ فضلی نے نظم اور نثر دونوں صورتوں میں اہم کارنے انجام دئے ۔ ان کے شعری مجموعے ’ نغمۂ زندگی ‘ ’ چشم غزال ‘ کے نام سے شائع ہوئے۔ فضلی کی شاعری کلاسیکی رچاؤ کے ساتھ نئے سماجی شعور سے بھی ہم آہنگ نظر آتی ہے ۔ انہوں نے بڑی مقدار میں قومی اور ملی موضوعات پر نظمیں بھی کہیں۔ ’ خون جگر ہونے تک ‘ اور ’ سحر ہونے تک ‘ ان کے ناول ہیں ۔ یہ ناول بھی فضلی کے ایک بیدار تخلیقی ذہن کا پتہ دیتے ہیں۔ ملازمت سے سبکدوش ہونے کے بعد فضلی نے کراچی میں رہ کر کئی فلمیں بھی بنائیں۔ 17 دسمبر 1981 کو کراچی میں انتقال ہوا۔\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Fazl Ahmad Karim Fazli","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":52894946590951,"sku":null,"price":800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0812\/2489\/2647\/files\/IMG_E6785_e3da0131-97e8-4da8-a845-7c1ebcea8681.jpg?v=1792693543","url":"https:\/\/bookshaven.shop\/products\/khoon-jighar-hony-tak-khon-ggr-on-tk","provider":"My Store","version":"1.0","type":"link"}