{"product_id":"genral-sherof-blochstan-ka-goryla-rnma-gnrl-shyrof","title":"Genral Sherof - بلوچستان کا گوریلا رہنما جنرل شیروف","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages:\u003c\/strong\u003e 142\u003cbr\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eCategory:\u003c\/strong\u003e Biography\u003c\/p\u003e\n\u003cdiv align=\"right\"\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right; font-family: Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, Nafees Web Naskh, Urdu Naskh Asiatype, Arial, Tahoma; font-size: 19px; line-height: 31px; direction: rtl;\"\u003eشیر محمد خان مری عرف جنرل شیروف: پراری کیمپوں کے خالق اور بلوچستان کی مزاحمتی تحریک کے بانی کی کہانی \u003cbr\u003eشیر محمد خان مری عرف جنرل شیروف مری نے پاکستان میں پہلی بار گوریلا جنگ کی تیکنیک استعمال کر کے سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ جھڑپیں کیں۔ ان کی زندگی پہاڑوں میں مزاحمت کرتے، قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرتے یا پھر جلاوطنی میں گزری۔ شیر محمد خان کی داستانِ حیات \u003cbr\u003e’یہ شخص پاکستان کا فیدل کاسترو ہے۔ اگر قبائلی سردار اور نواب دل سے اس کے ساتھ ہوں تو یہ واقعی بلوچستان کو کیوبا بنا دے۔ مگر یہ دیوانہ اکیلا ہے اور اکیلا ہی رہ جائے گا۔‘ \u003cbr\u003eملتان سے تعلق رکھنے والے بائیں بازو کے دانشور اور سیاست دان سید محمد قصور گردیزی نے یہ الفاظ شیر محمد خان مری کے لیے کہے تھے۔ \u003cbr\u003eمحمد قصور گردیزی راولپنڈی سازش کیس اور حیدرآباد سازش کیس میں گرفتار ہوئے تھے۔ اُن کا تعلق جاگیردار گھرانے سے تھا تاہم زمانہ طالب علمی میں وہ ترقی پسند سیاست سے متاثر ہوئے اور میر غوث بخش بزنجو کے شریک سفر رہے۔ \u003cbr\u003eتو وہ شخص کون ہے جس کو گردیزی صاحب پاکستان کا کاسترو تسلیم کرتے ہیں اور انھوں نے یہ لقب پانے کے لیے کیا کارنامہ سرانجام دیا؟ \u003cbr\u003eیہ شخصیت شیر محمد مری کی ہے جو بلوچستان کی مزاحمتی تحریک کے اہم کردار تھے اور جنھوں نے غالباً پاکستان میں پہلی بار گوریلا جنگ کی تکنیک استعمال کر کے پاکستانی فوج کے ساتھ جھڑپیں کیں۔ ان کی زندگی پہاڑوں میں مزاحمت کرتے، قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرتے یا پھر جلاوطنی میں گزری۔ \u003cbr\u003eریاض سہیل\u003cbr\u003e,بی بی سی اردو \u003cbr\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Mansoor Qadir Junejo","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":52895202967783,"sku":null,"price":500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0812\/2489\/2647\/files\/genral-sherof.jpg?v=1792698201","url":"https:\/\/bookshaven.shop\/products\/genral-sherof-blochstan-ka-goryla-rnma-gnrl-shyrof","provider":"My Store","version":"1.0","type":"link"}