{"product_id":"fatawah-baray-khawateen-ftaoy-bray-khoatyn","title":"Fatawah Baray Khawateen - فتاوی برائے خواتین","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages:\u003c\/strong\u003e 488\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eCategory: \u003c\/strong\u003eIslam\u003c\/p\u003e\n\u003cdiv align=\"right\"\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right; font-family: Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, Nafees Web Naskh, Urdu Naskh Asiatype, Arial, Tahoma; font-size: 19px; line-height: 31px; direction: rtl;\"\u003eقیامت کے دن مردوں کی طرح عورتیں بھی اپنے اعمال کے لیے جوابدہ ہوں گی۔ اس لیے ہماری محترم ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو زندگی کے ہر مرحلے میں اپنی ضروریات اور معاملات کی انجام دہی کے لیے دینی احکام اور ہدایات سے پوری طرح باخبر رہنا چاہیے۔ یہ کتاب آگہی کا یہ مقصد بخوبی پورا کرتی ہے اس لیے یہ زیادہ سے زیادہ توجہ اور تکریم کی مستحق ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right; font-family: Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, Nafees Web Naskh, Urdu Naskh Asiatype, Arial, Tahoma; font-size: 19px; line-height: 31px; direction: rtl;\"\u003eمختلف گھرانوں کی خواتین کو خانگی زندگی کے نشیب وفراز میں بہت کیا اُلجھنیں اور مسائل پیش آئے ۔ انھوں نے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب کے اجل علمائے کرام سے رجوع کیا تو ان رجال كبار نے قرآن وسنت کی روشنی میں فتوے جاری فرمائے۔یہ کتاب انھی بیش بہا فتووں کا مجموعہ ہے۔ اس میں ان تمام مشکلات اور مسائل کا دینی حل آسان الفاظ میں بتا دیا گیا ہے جو ہماری محترم خواتین کو وقتاً فوقتاً پیش آتے رہتے ہیں۔\u003cbr\u003eاکثر خواتین حیا کے بوجھ سے دبی رہتی ہیں۔ دل کی بات زبان پر نہیں لاتیں ۔ اس طرح ان کہے سوالات اور نازک مسائل ان کے دل و دماغ میں چکر کاٹتے رہتے ہیں۔ ایسی خواتین اس کتاب کا خاص طور پر مطالعہ فرمائیں ۔ ان شاء اللہ ! انھیں قرآن وحدیث کی روشنی میں اپنے تمام مسائل کا تسلی بخش حل اور ہر سوال کا شافی جواب مل جائے گا\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Muhammad Bin Abdul Aziz","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":52895157584103,"sku":null,"price":1400.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0812\/2489\/2647\/files\/IMG_E6706.jpg?v=1792697435","url":"https:\/\/bookshaven.shop\/products\/fatawah-baray-khawateen-ftaoy-bray-khoatyn","provider":"My Store","version":"1.0","type":"link"}