{"product_id":"corporate-chanakya-urdu-edition-karpory-chanky","title":"Corporate Chanakya (Urdu Edition) - کارپوریٹ چانکیہ","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages:\u003c\/strong\u003e 298\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eCategory:\u003c\/strong\u003e Self Motivation\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eکارپوریٹ چانکیہ\u003cbr\u003eدنیا کے ہر موضوع پرکارپوریٹ مینجمنٹ کی حکمت اور دانائی کے اسباق ،جو نوکری اور بزنس کرنے والوں کی زندگی بدل دیں گے۔ کامیابی کے متلاشی افراد کیلئے لیڈرشپ، ٹریننگ اورمینجمنٹ کی راہنمائی کے ساتھ صدیوں پرانےنسخے 300قبل مسیح میں چانکیہ نےقیادت اورحکمت عملی کے بارے میں اپنے نظریات کو دستاویزی شکل دی تھی۔ڈاکٹررادھا کرشنن پلائی نے آج کے لیڈروں کے لیے کامیابی کے ان پرانے فارمولوں کو آسان بنایا ہے۔ کارپوریٹ چانکیہ نے چانکیہ کی حکمت کو کاروباری تنظیم،حکمت عملی، فیصلہ سازی، مالیات، ٹائم مینجمنٹ اور لیڈر کی ذمہ داریوں سمیت متعدد شعبوں میں لاگوکیا ہے۔اس کتاب سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے اندر موجود لیڈر کو دریافت کریں۔\u003cbr\u003eکتاب کے بارے میں میڈیا کی رائے\u003cbr\u003eنئے دور کے کاروبار کے لئے پرانےفارمولے۔ دی ہندو روحانیت اور نظم و نسق کو جوڑنا…..یہ ایک جدید ارتھ شاستر ہے۔ دکن کرانیکل یہ کتاب تقریباً ہر ایسی صورت حال کا احاطہ کرتی ہے جس کا ایک لیڈر سامنےکرسکتا ہے۔ آؤٹ لک منی اب فریشر سے لے کر اعلیٰ انتظامیہ تک ہرکوئی کارپوریٹ چانکیہ کا حوالہ دے سکے گا۔ انڈین ایکسپریس قدیم حکمت سے جدیدگیان…\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e بزنس ہیرالڈ\u003c\/p\u003e","brand":"Dr. Radhakrishnan Pillai","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":68383394693371,"sku":null,"price":1650.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0837\/4301\/5163\/files\/corporate-chanakya-urdu-edition.jpg?v=1792833132","url":"https:\/\/bookshaven.shop\/products\/corporate-chanakya-urdu-edition-karpory-chanky","provider":"Books Haven","version":"1.0","type":"link"}