Pages: 298
Category: Self Motivation
کارپوریٹ چانکیہ
دنیا کے ہر موضوع پرکارپوریٹ مینجمنٹ کی حکمت اور دانائی کے اسباق ،جو نوکری اور بزنس کرنے والوں کی زندگی بدل دیں گے۔ کامیابی کے متلاشی افراد کیلئے لیڈرشپ، ٹریننگ اورمینجمنٹ کی راہنمائی کے ساتھ صدیوں پرانےنسخے 300قبل مسیح میں چانکیہ نےقیادت اورحکمت عملی کے بارے میں اپنے نظریات کو دستاویزی شکل دی تھی۔ڈاکٹررادھا کرشنن پلائی نے آج کے لیڈروں کے لیے کامیابی کے ان پرانے فارمولوں کو آسان بنایا ہے۔ کارپوریٹ چانکیہ نے چانکیہ کی حکمت کو کاروباری تنظیم،حکمت عملی، فیصلہ سازی، مالیات، ٹائم مینجمنٹ اور لیڈر کی ذمہ داریوں سمیت متعدد شعبوں میں لاگوکیا ہے۔اس کتاب سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے اندر موجود لیڈر کو دریافت کریں۔
کتاب کے بارے میں میڈیا کی رائے
نئے دور کے کاروبار کے لئے پرانےفارمولے۔ دی ہندو روحانیت اور نظم و نسق کو جوڑنا…..یہ ایک جدید ارتھ شاستر ہے۔ دکن کرانیکل یہ کتاب تقریباً ہر ایسی صورت حال کا احاطہ کرتی ہے جس کا ایک لیڈر سامنےکرسکتا ہے۔ آؤٹ لک منی اب فریشر سے لے کر اعلیٰ انتظامیہ تک ہرکوئی کارپوریٹ چانکیہ کا حوالہ دے سکے گا۔ انڈین ایکسپریس قدیم حکمت سے جدیدگیان…
بزنس ہیرالڈ
Thank you for shopping at Books Haven Store.
Order Processing
Orders are prepared after confirmation, subject to stock availability.
Delivery Areas
We deliver across Pakistan.
Delivery Time
Delivery takes 3–5 working days.
Shipping Charges
Applicable delivery charges will be communicated before your order is finalized.
Delivery Issues
If your parcel is delayed, damaged, or missing, please contact us at 03054045607 or aayatonlinebooksstore@gmail.com.
At Books Haven Store, we want you to be satisfied with your purchase.
Damaged, Defective, or Incorrect Books
If you receive a damaged, defective, or incorrect book, please contact us with your order number, a description of the issue, and photographs where possible.
Return Requests
Return eligibility, deadlines, and conditions depend on the return terms confirmed for your order and applicable consumer law.
Refunds
Where a refund is approved or required by law, we will explain the refund method and expected processing time.
Return Shipping
Any applicable return-shipping charges will be explained before a return is arranged.
Contact Us
Phone: 03054045607.
Email: aayatonlinebooksstore@gmail.com.