{"product_id":"boy-e-gul-boy-gl","title":"Boy e Gul - بوئے گل","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages: \u003c\/strong\u003e314\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eCategory: \u003c\/strong\u003eNovels\u003c\/p\u003e\n\u003cdiv align=\"right\"\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right; font-family: Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, Nafees Web Naskh, Urdu Naskh Asiatype, Arial, Tahoma; font-size: 19px; line-height: 31px; direction: rtl;\"\u003e’’بوئے گُل‘‘، یشار کمال کے معروف و مقبول ناول The Wind from the Plain\/ Ortadirekکا اردو ترجمہ ہے۔ ادانہ، ترکی میں پیدا ہونے والے یشار کمال نے بین الاقوامی شہرت حاصل کی، وہ کئی ناولوں اور مضامین کے مصنف ہیں اور شاعری بھی کرتے رہے۔انہوں نے پانچ سال کی عمر میں اپنے کُردوالد کو مسجد میں نماز ادا کرتے ہوئے اپنی آنکھوں کے سامنے قتل ہوتے دیکھا۔اسی عرصے میں اُن کی ایک آنکھ بھی ضائع ہو گئی۔انہوں نے کم عمری میں ہی سکول چھوڑ دیا اور چھوٹی موٹی نوکریاں کرتے رہے۔ غالباً انہی محروم لوگوں کے اٹھنے بیٹھنے اور کام کرنے نے انہیں سیاست میں حصہ لینے پر اُکسایا اور وہ اخبارات کے لیے مضامین اور ادبی کہانیاں بھی لکھنے لگے۔ انہیں اپنے سیاسی نظریات کے باعث قیدبھی کاٹنی پڑی۔ یہ ناول یشار کمال کے ذاتی مشاہدات اور تجربات پر مبنی ہے، جس میں انہوں نے ترسوس کے پہاڑوں میں رہنے والے غربت زدہ دیہاتیوں کی کہانی بیان کی ہے۔ان لوگوں کو زمین داروں کی سخت گیری اور حرص اور شدید موسمی حالات کا سامنا ہے۔وہ اپنی گزر بسر کے لیے ہر سال شدید موسمی حالات کا مقابلہ کرتے ہوئے چکروا کی جانب ہجرت کر جاتے ہیں اور وہاں کپاس چنتے ہیں۔ دیہاتیوں کی کہانی بیان کرنے کے لیے علامتی اور نفسیاتی بیان استعمال کیا گیا ہے۔یہ ایک مہم جویانہ ناول ہے۔ یشار کمال نے اپنی اعلیٰ نثر میں دیہی ترکی کی منظر کشی کی ہے، جو جدیدیت اور روایت ، اور مشرق اور مغرب کے درمیان تذبذب کا شکار تھا - \u003cbr\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Yashar Kamal","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":52895111905511,"sku":null,"price":1050.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0812\/2489\/2647\/files\/boy-e-gul.jpg?v=1792696588","url":"https:\/\/bookshaven.shop\/products\/boy-e-gul-boy-gl","provider":"My Store","version":"1.0","type":"link"}