Pages: 294
Category: History Books
ڈاکٹر محمد مشتاق احمد مانگٹ کی زیرِ نظر کتاب " آزادی ہند سے بربادی ہند تک "
ڈاکٹر محمد مشتاق احمد مانگٹ نے تاریخ خصوصاً پنجاب کی تاریخ پر کتابیں لکھ کر اردو تاریخ نویسی مین پنجاب کے حوالے سے جو کنٹریبیوشن کی ہے اس کا اب کوئی متبادل نہیں، وہ ایک محقق کے طور پر دلجمعی اور تاریخ نویسی میں Devotion سے ہی یہ اہم فریضہ سرانجام دے پاۓ ، اسی لئے اب ان کی تحریریں وطن پاکستان ہی نہیں بیرون ملک میں بھی دلچسپی سے پڑھی جانے لگی ہیں ۔ان کے قلم میں تحقیق کی طاقت ہے یہی انہیں اس مقام تک لے آئی۔قاری کے لئے ان کتابیں ایک خزانہ ہیں
اور اب یہ کتاب جو کہ اپنے موضوع کے حوالے سے چونکا دینے والے حقائق کو بے نقاب کرتی ہے۔۔۔۔۔
یہ کتاب کیا ہے ؟ علم و دانش کا مجموعہ اور تاریخ و جغرافیے کاشاہکار۔ تدبر و تفکر کا آئینہ ہے۔جو بھی اس کتاب کا کرے گا اس کے ذہن میں موجود سالوں سے جوابات اس میں نظر آئیں گے، ایسے واقعات و حقائق جو اس کتاب کو پڑھنے کے بعد منکشف ہونگے جو اس سے پہلے بیان نہیں کئے گئے ۔یہ کتاب کئی لحاظ سے ایک اہم کتاب ہے۔ تاریخ و معلومات کا خزانہ ہے۔ علم و دانش کا گنجینہ ہے۔
Thank you for shopping at Books Haven Store.
Order Processing
Orders are prepared after confirmation, subject to stock availability.
Delivery Areas
We deliver across Pakistan.
Delivery Time
Delivery takes 3–5 working days.
Shipping Charges
Applicable delivery charges will be communicated before your order is finalized.
Delivery Issues
If your parcel is delayed, damaged, or missing, please contact us at 03054045607 or aayatonlinebooksstore@gmail.com.
At Books Haven Store, we want you to be satisfied with your purchase.
Damaged, Defective, or Incorrect Books
If you receive a damaged, defective, or incorrect book, please contact us with your order number, a description of the issue, and photographs where possible.
Return Requests
Return eligibility, deadlines, and conditions depend on the return terms confirmed for your order and applicable consumer law.
Refunds
Where a refund is approved or required by law, we will explain the refund method and expected processing time.
Return Shipping
Any applicable return-shipping charges will be explained before a return is arranged.
Contact Us
Phone: 03054045607.
Email: aayatonlinebooksstore@gmail.com.