{"product_id":"ashra-mubashra-ki-zindgyo-ky-sunehry-waqeat","title":"Ashra Mubashra Ki Zindgyo Ky Sunehry Waqeat","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages:\u003c\/strong\u003e \u003cspan data-mce-fragment=\"1\"\u003e80 Coloured (Card Cover)\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eCategory:\u003c\/strong\u003e Children book\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right; font-family: Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, Nafees Web Naskh, Urdu Naskh Asiatype, Arial, Tahoma; font-size: 19px; line-height: 31px; direction: rtl;\"\u003eرسول اللہ ﷺ کے دس ساتھی وہ تھے جنہیں آپ نے ان کی زندگی ہی میں جنت کی بشارت دے دی تھی۔ یہ عشرہ مبشرہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کہلاتے ہیں، یعنی \"بشارت دیے گئے دس\"۔ ان میں چاروں خلفائے راشدین ابوبکر و عمر، عثمان و علی اور طلحہ و زبیر، سعد و عبدالرحمٰن اور سعید و ابوعبیدہ شامل ہیں۔ ان پاک نہاد ہستیوں نے رسولﷺ سے براہ راست فیض پایا اور قرآن و سنت کی تعلیمات کوامت تک پہنچانے میں گرانقدر حصہ لیا۔ ان میں اجل صحابہ کرام کی سیرت و کردارہمارے لیے سامانِ ہدایت اور تعلیم و تربیت کا بہترین ذریعہ ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right; font-family: Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, Nafees Web Naskh, Urdu Naskh Asiatype, Arial, Tahoma; font-size: 19px; line-height: 31px; direction: rtl;\"\u003eاصحاب عشرہ مبشرہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی سیرت کے چیدہ چیدہ واقعات کا مجموعہ چھوٹے بچوں اور بچیوں کے لیے خصوصی طور پر پیش کیا جارہا ہے تاکہ وہ اسلام کی ان عظیم ہستیوں کے پاکیزہ کردار و عمل سے آگاہ ہوسکیں اور ان کی روشنی میں ان کی زندگی حسنِ تربیت سے آراستہ ہو سکے۔ بچوں کے علاوہ بڑے بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں کیونکہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی باتیں ہر مسلمان کے لیے نورِبصیرت اور واجب التعمیل ہیں۔ ان پاکباز ہستیوں کی سیرت اور سوانح حیات سے اپنی اور اپنے بچوں کی زندگی روشن کر کے دنیا و آخرت میں کامیابی پایے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e","brand":"Abdul Malik Mujahid","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":52895571771623,"sku":null,"price":500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0812\/2489\/2647\/files\/ashra-mubashra-ki-zindgyo-ky-sunehry-waqeat.png?v=1792701692","url":"https:\/\/bookshaven.shop\/products\/ashra-mubashra-ki-zindgyo-ky-sunehry-waqeat","provider":"My Store","version":"1.0","type":"link"}