{"product_id":"afia-saddique-muqadma-jo-suna-nahi-giyah-aaafy-sdyky-mkdm-go-sna-ny-gya","title":"Afia Saddique Muqadma Jo Suna Nahi Giyah - عافیہ صدیقی مقدمہ جو سنا نہیں گیا","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages: \u003c\/strong\u003e224\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eCategory: \u003c\/strong\u003ePolitics Books\u003c\/p\u003e\n\u003cdiv align=\"right\"\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right; font-family: Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, Nafees Web Naskh, Urdu Naskh Asiatype, Arial, Tahoma; font-size: 19px; line-height: 31px; direction: rtl;\"\u003eعافیہ کیس کی  تفصیلات جاننے میں میری گہری دلچسپی تھی لیکن بد قسمتی سے مقدمہ کے قابل اعتماد شواہد ناکافی تھے- جس کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ اس مقدمہ کا فیصلہ انصاف کا بہیمانہ قتل ہے -\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right; font-family: Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, Nafees Web Naskh, Urdu Naskh Asiatype, Arial, Tahoma; font-size: 19px; line-height: 31px; direction: rtl;\"\u003eناؤم چومسکی\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right; font-family: Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, Nafees Web Naskh, Urdu Naskh Asiatype, Arial, Tahoma; font-size: 19px; line-height: 31px; direction: rtl;\"\u003eسیالکوٹ پاکستان میں جنم لینے والے داﺅد غزنوی کم عمری ہی سے سید غزنوی خانوادے کے وارث ثابت ہوئے جو افغانستان کے حکمران سیاسی طبقات میں ہوتا ہے۔انہوں نے ایل ایل بی (آنرز) کی ڈگری حاصل کی اور اسی دوران برطانیہ کی یونیورسٹی آف لاءسے Solicitorکی تربیت لی۔ اُن کی زیرنظر کتاب ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے مقدمہ کو سمجھنے کے لیے ایک جامع دستاویز ہے جس میں پہلی بار عافیہ کی جسمانی اور ذہنی صحت کو تفصیل سے زیربحث لایا گیا ہے کہ یہ ایشوز کس طرح اس مقدمے پر اثرانداز ہورہے ہیں۔یہ کتاب شاید ایک انتہائی جامع تحریر ہے جو اس انداز سے لکھی گئی ہے کہ قارئین اس کی حقانیت سے مکمل بہرور ہوسکیں اور پھر اپنی رائے کے زیر اثر اپنا حتمی فیصلہ صادر کر سکیں۔ داﺅد غزنوی نے اصلی سچائی کی تلاش میں کوئی بھی ممکنہ پہلو نہیں چھوڑا۔ ”عافیہ صدیقی، مقدمہ جو سنا نہیں گیا “ ایک قابلِ فکر سنجیدہ کوشش کی پہلی کڑی ہے جس کا مقصد عافیہ صدیقی کی الجھی ہوئی پُراسرار پہیلی کو اجاگر کرنا ہے۔ یہ ایک عمدہ تصنیف ہے۔ داﺅد غزنوی نے ایک اہل وکیل کی حیثیت کی بنا پر قانونی دستاویزات اور دوسرے کلیدی ذرائع سے حاصل کردہ مواد کو یکجا کر کے پیش کیاہے۔ ”عافیہ صدیقی، مقدمہ جو سنا نہیں گیا“ میں ایک انوکھا اور معنی خیز امر یہ ہے کہ اس میں کسی قسم کے جانبدارانہ یا غیر جانبدارانہ نقطہ نظر کو پیش کرنے کی کوشش نہیں کی۔ اس کے برعکس ایک بے تکلف طور پر اس تمام مواد کو قارئین کو اس طرح پیش کی کیا گیا ہے جس سے قارئین اپنی ذاتی رائے کو مجمع کر کے نتیجہ اخذ کر سکیں۔ داﺅد غزنوی صاحب کی اس تصنیف نے ایک ایسا افضل کام کیا ہے جس کو کافی عرصہ سے نظر انداز کیا جارہا تھا۔ اور اس حکایت کے تانے بانے نے بہت سے اہم اور آتش خیز معاملات سے پردہ اٹھایا ہے۔ \u003cbr\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Dawood Ghazanavi","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":52895508955367,"sku":null,"price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0812\/2489\/2647\/files\/afia-saddique-muqadma-jo-suna-nahi-giyah-by-dawood-ghazanavi.jpg?v=1792701231","url":"https:\/\/bookshaven.shop\/products\/afia-saddique-muqadma-jo-suna-nahi-giyah-aaafy-sdyky-mkdm-go-sna-ny-gya","provider":"My Store","version":"1.0","type":"link"}