Pages: 582
Category: History Books
ہمارے عہد کی پسندیدہ ترین کتب میں سے ایک۔ تحقیق کے گیارہ سال اور لکھنے کے تین سال کے بعد ”دی سٹوری آف فلاسفی“ تخلیق ہوئی۔ اپنے پہلے ایڈیشن کے بعد سے ہی یہ ہمارے عہد کی پسندیدہ ترین کتب میں شمار ہونے لگی ہے۔ یہ ایک معاصر کلاسک کتاب ہے جو قاری کو تعلیم اور مزہ دیتی، تحریک دلاتی اور رفعت کا احساس دیتی ہے۔
ڈاکٹر وِل ڈیورانٹ کی جانب سے فلسفیانہ تاریخ کے اِس خاکے میں سقراط سے لے کر پروفیسر جان ڈیوی تک عظیم فلسفیوں کی نہ صرف سہل انداز میں وضاحت کی گئی ہے، بلکہ فلسفیوں کی زندگی اور تعبیروں کو دو حوالوں سے دیکھا گیا ہے، یعنی اچھی حکایات اور سمیت چُست جملوں کی چاشنی کے ساتھ!دی بُک مَین (نیویارک)
ایک بھرپور تحقیقی، نہایت مفید، انسان دوست اور پڑھنے کے لائق کتاب۔ ڈاکٹر ڈیورانٹ نے ”دی سٹوری آف فلاسفی“ کو صرف عوام میں مقبول ہی نہیں بنایا بلکہ انسانیت پسند صورت بھی دی ہے۔ عام قارئین کے ساتھ ساتھ یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور طلبا بھی اِس سے کافی استفادہ کریں گےجان ڈیوی (ماہر تعلیم، ماہر نفسیات)
’’مجھے اندازہ نہیں تھا کہ فلسفہ اِس حد تک پڑھنے کے لائق ہو سکتا ہے۔ وِل ڈیورانٹ کی نثر نیّر و تاباں ہے۔ وہ اُسی طرح شاندار ہے جیسے Sainte-Beuve اپنے شخصی خاکوں میں۔ کتاب میں قصوں کہانیوں کی چاشنی بھی ہے اور چٹکلوں کی دلکشی بھی ہیری ہینسن (امریکی صحافی، ایڈیٹر، تاریخ داں)
ول ڈیورانٹ کے متعدد اقتباسات کا موازنہ معاصر ادب میں کسی بھی عمدہ ادبی تحریر سے کیا جا سکتا ہے۔
ہیرالڈ ٹرائبیون (نیویارک)
ول ڈیورانٹ نہ صرف ایک مؤرخ، بلکہ ماضی کے متعلق اپنے مشاہدات میں اِس قدر علمی اور حال پر اِس کے اطلاق میں اتنا باریک بیں ہے کہ اُسے بیسویں صدی کا اہم فلسفی قرار دیا گیایونائیٹڈ پریس انٹرنیشنل (امریکا)
میں طویل عرصے سے ول ڈیورانٹ کا معترف ہوں۔ تہذیب کی نشوونما کے متعلق اُن کے بیان نے ہر عمر کے بے شمار قارئین کو دیگر ادوار کی تاریخ، عظیم ہستیوں اور اہم واقعات سے روشناس کروایا ہے رچرڈ نکسن (امریکی صدر)
ول ڈیورانٹ کی نثر اِس لائق ہے کہ اِسے بلند آواز میں پڑھ کر سنایا جائے ڈِک سائمن (سائمن اینڈ شسٹر پبلشرز)
Thank you for shopping at Books Haven Store.
Order Processing
Orders are prepared after confirmation, subject to stock availability.
Delivery Areas
We deliver across Pakistan.
Delivery Time
Delivery takes 3–5 working days.
Shipping Charges
Applicable delivery charges will be communicated before your order is finalized.
Delivery Issues
If your parcel is delayed, damaged, or missing, please contact us at 03054045607 or aayatonlinebooksstore@gmail.com.
At Books Haven Store, we want you to be satisfied with your purchase.
Damaged, Defective, or Incorrect Books
If you receive a damaged, defective, or incorrect book, please contact us with your order number, a description of the issue, and photographs where possible.
Return Requests
Return eligibility, deadlines, and conditions depend on the return terms confirmed for your order and applicable consumer law.
Refunds
Where a refund is approved or required by law, we will explain the refund method and expected processing time.
Return Shipping
Any applicable return-shipping charges will be explained before a return is arranged.
Contact Us
Phone: 03054045607.
Email: aayatonlinebooksstore@gmail.com.