Almia Mashraqi Pakistan Paanch Kardar - المیہ مشرقی پاکستان پانچ کردار
- Rs.1,300.00
-
Regular price
Rs.1,500.00 -
-13%
Almia Mashraqi Pakistan Paanch Kardar - المیہ مشرقی پاکستان پانچ کردار
Pages: 406
Category: History Books
سقوط مشرقی پاکستان ہماری تاریخ کا وہ المیہ ہے جو تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائےگا۔ اس المیہ کے پس منظر میں بہت سے سیاسی و فوجی کردار موجود تھے ۔ سیاست دانوں کی ناکامی سے فوجی آپریشن میں ناکامی تک بہت سی داستانیں ہیں جو کہ بیان کی جاتی رہتی ہیں -
منیر احمد منیر صاحب نے اس المیہ کے پس منظر میں اس وقت کے فوجی و سیاسی منظر نامے کو جاننے کے لیے پانچ اہم شخصیات کے انٹرویو کیے جو اس کتاب میں موجود ہیں ۔ اس کتاب میں جن شخصیات کے انٹرویوز ہیں وہ یہ ہیں
۔۔۔۔آغامحمد علی ( یہ یحی خان کے بڑے بھائی تھے انٹلیجنس میں رہے اور سقوط ڈھاکہ کی بہت سی اندرونی باتوں سے واقف تھے)
۔۔۔۔جنرل یحی خان مرکزی کرداروں میں سے ایک
۔ ۔۔۔۔۔جنرل گل حسن پس پردہ کرداروں میں سے ایک
۔۔۔۔ائیر مارشل رحیم خان یہ بھی پس پردہ کرداروں میں سے تھے
۔ ۔۔۔۔۔میجر نادر پرویز ڈھاکہ میں گرفتار ہوئے پھر ہندوستانی کیمپ سے فرار ہوئے۔
ان انٹرویوز کے ساتھ ساتھ اس کتاب کا پیش لفظ پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے جس میں جناب منیر صاحب نے قائد اعظم کی اسٹاف کالج کوئٹہ کی تقریر جس میں آپ نے فوج کو پاکستان کے آئین کی پابندی کا حکم دیا تھا اس سے متعلق تفصیل مشرقی پاکستان کی بڑھتی محرومیوں کے واقعات۔ اس میں مغربی پاکستان کے حکمرانوں کا کردار ۔ وہاں زبان کے نام پر منفی سرگرمیوں اور ان کے پس پردہ شخصیات کے بارے میں معلومات۔ مجیب الرحمن کے کردار ۔ ہندوستان کی مشرقی پاکستان اور اس کے رہنماؤں سے روابط اور کمیونسٹ سرگرمیوں سمیت بہت سی اہم تاریخی باتوں اور واقعات سے پردہ اٹھایا ہے ۔ امید ہے کہ یہ کتاب المیہ مشرقی پاکستان کے بہت سے پہلوؤں کو تاریخ کے صفحات پر آشکار کرنے میں مدد دے گی۔
Thank you for shopping at Books Haven Store.
Order Processing
Orders are prepared after confirmation, subject to stock availability.
Delivery Areas
We deliver across Pakistan.
Delivery Time
Delivery takes 3–5 working days.
Shipping Charges
Applicable delivery charges will be communicated before your order is finalized.
Delivery Issues
If your parcel is delayed, damaged, or missing, please contact us at 03054045607 or aayatonlinebooksstore@gmail.com.
At Books Haven Store, we want you to be satisfied with your purchase.
Damaged, Defective, or Incorrect Books
If you receive a damaged, defective, or incorrect book, please contact us with your order number, a description of the issue, and photographs where possible.
Return Requests
Return eligibility, deadlines, and conditions depend on the return terms confirmed for your order and applicable consumer law.
Refunds
Where a refund is approved or required by law, we will explain the refund method and expected processing time.
Return Shipping
Any applicable return-shipping charges will be explained before a return is arranged.
Contact Us
Phone: 03054045607.
Email: aayatonlinebooksstore@gmail.com.