Parts: 10
Category: Children Books
آئن سٹائن کہتا ہے کہ استاد کااعلیٰ ترین فن یہ ہے کہ وہ بچے میں علم سے محبت اور اس کی تخلیقی صلاحیت کو جگائے۔
یہ بات ایک واضح حقیقت ہے کہ پرورش صرف تعلیم کا نام نہیں بلکہ اس میں تربیت کاہونا بھی بے حد ضرور ی ہے۔تربیت کی بدولت ہی انسان عام سے خاص بنتا ہے اوراگر تربیت نہ ہوتوپھر انسان ایک بھٹکا ہوا راہی بن جا تا ہے جس کی زندگی کاکوئی مقصد نہیں ہوتا۔
قاسم علی شاہ صاحب کا خواب تھا کہ بچوں کی تربیت کے حوالے سے ایک ایسا نصاب مرتب کیا جائے جس کی بدولت نئی نسل کو حقیقی اسلامی روح سے روشناس کرایا جائے ،ان میں اخلاق ، اقدار اور کردار کی پختگی پیدا کی جائے اور ساتھ ہی ساتھ سیلف ہیلپ اور پرسنل ڈیویلپمنٹ کی جدید تھیوریز کوبھی آسان انداز میں انہیں ذہن نشین کرائی جائیں تاکہ وہ ہر لحاظ سے ایک قیمتی انسان بنیں۔
بچوں اور والدین کے لیے 10 موثر کتابیں-
؎ 10 کتابوں کا خوبصورت باکس سیٹ
؎ پہلی مرتبہ اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں
؎بچوں کے لیے آسان اور دلچسپ انداز میں
؎ دلکش رنگین تصویر کشی کے ساتھ
؎ سوال جواب مشقیں، دونو زبانوں میں ؎ نہایت عمدہ طباعت، علیٰ کاغذ
Thank you for shopping at Books Haven Store.
Order Processing
Orders are prepared after confirmation, subject to stock availability.
Delivery Areas
We deliver across Pakistan.
Delivery Time
Delivery takes 3–5 working days.
Shipping Charges
Applicable delivery charges will be communicated before your order is finalized.
Delivery Issues
If your parcel is delayed, damaged, or missing, please contact us at 03054045607 or aayatonlinebooksstore@gmail.com.
At Books Haven Store, we want you to be satisfied with your purchase.
Damaged, Defective, or Incorrect Books
If you receive a damaged, defective, or incorrect book, please contact us with your order number, a description of the issue, and photographs where possible.
Return Requests
Return eligibility, deadlines, and conditions depend on the return terms confirmed for your order and applicable consumer law.
Refunds
Where a refund is approved or required by law, we will explain the refund method and expected processing time.
Return Shipping
Any applicable return-shipping charges will be explained before a return is arranged.
Contact Us
Phone: 03054045607.
Email: aayatonlinebooksstore@gmail.com.